English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک میں مہنگائی کے خلاف وكلا برادری نے کورٹیں بند کر کے احتجاج کردیا۔

القمر

نوشہروفیروز کے وکلا نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف سراپائے احتجاج بن گئے۔عدالتی کارروائی کا بائکاٹ کر کے نعرے بازی کی گئی
ضلع بار کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرکے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھی اور بار کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاھرے سے رکن سندھ بار کونسل عبدالستار جی لہرانی، صدر عبدالرحیم عباسی، شیر محمد سجن، ارباب علی چانڈیو، لالا ایم حسن ودیگر نے خطاب کیا۔نوشہرو فیروز کےوكلا برادری کا کہنا تھا کہ ملک میں حکومت کی جانب سے اتنی مہنگائی کرکے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے۔عوام اس مہنگائی اور روز روز پیٹرول کی قیمتیوں سے اب تنگ آگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے