ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کمر توڑ مہنگائی کے خلاف آرٹسٹس بھی سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور

معروف اداکار ایوب کھوسہ نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اورمہنگائی کے خلاف خاموش احتجاج کیا۔
ایوب کھوسہ نے حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف بطور احتجاج کراچی میں سائیکل چلائی ان کا کہناہے۔پاکستان کی اکثریت غریب لوگوں پر مشتمل ہے۔
جو مشکل ترین حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ایوب کھوسہ نے کہاملک کے غریب شہریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیئے خاموش احتجاج کر رہا ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں