English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

القمر

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے دی نیوزی لینڈ نے شارجہ اسٹیڈیم
میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے انتہائی آسان 135 رنز کا ہدف دیا تھا.

پاکستان کی جانب سے دوسرے میچ میں‌بھی بہترین بولنگ کی گئی اور رؤف نے کیرئی کی بہترین بالنگ کی
پاکستان نے بھارت کے بعد کیویز کو بھی پچھاڑ دیا اس طرح ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں پاکستان نے مسلسل دوسرے
میچ میں کامیابی حاصل کر کے سرفہرست ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے