English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی مختلف محکموں کےبرطرف ملازمین کااحتجاج

القمر

پولیس اورمظاہرین میں ہاتھاپائی مظاہرین کی سپریم کورٹ کی جانب بڑھنے کی کوشش پولیس کالاٹھی چارج مظاہرین کو آگے آنے سے روکنے کی کوشش جاری۔

پولیس کی بھاری نفری سندھ اسمبلی،سپریم کورٹ اورریڈزون کےاطراف تعینات پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپ کےدوران پولیس اہلکارزخمی ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے