ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریک لبیک پاکستان نے کھارادر کراچی میں بھی دھرنا دے دیا

کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے کھارادر کراچی میں بھی دھرنا دے دیا ہے. پنجاب میں لبیک کے قافلے پر
مبینہ شیلنگ اور فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کے بعد ملک بھر میں دھرنوں‌ کا سلسلہ
شروع کر دیا گیا ہے.

ملک کے دیگر حصوں میں‌ بھی دھرنے دیے جانے لگے ہیں. تحریک لبیک نے ہر صورت اسلام آباد
پہنچنے کا اعلان کر رکھا ہے. دو روز تک مزاکرات کے لیے مریدکے پر رکے رہے لیکن پھر قافلہ
اسلام آباد کی طرف رواں‌ دواں‌ ہے.

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں