بلوچستان اسمبلی میں عبدالقدوس بزنجو 39 ووٹ لے کر نئے قائد ایوان منتخب ہو گئے ہیں.
ان کے مقابلے پر کسی نے وزارت اعلی کے لیے کاغزات جمع نہیں کرائے اس طرح وہ بلامقابلہ
وزیراعلی منتخب ہو گئے.
آج سے عبدالقدوس بزنجو وزارت اعلیٰ کے منصب پر فائز ہو گئے ہیں. اس طرح وہ چار سال کے اندر
ایک بار پھر سے وزیراعلی بن گئے ہیں.
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments