English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تحریک لبیک کے تمام معاہدوں پر عملدرآمد ہوگا، مزاکرات کامیاب

القمر

کالدم تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں. ذائع کا کہنا ہے کہ
حکومت ٹی ایل پی کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدوں پر عمل کرے گی.

تحریک لبیک کے وزیرآباد میں‌ پڑاؤ کا تیسرا روز، پولیس انتظامیہ غائب، شہری محصور

ٹی ایل پی کو ہر قسم کی سیاسی سرگرمیوں کی اجازت ہو گی. ٹی ایل پی کی مجلس شوریٰ کے ارکان
کی اسلام آباد آمد کے بعد حکومت کی جانب سے پریس کانفرنس کی جائے گی.

مجلس شوریٰ کے اراکین وزیر آباد میں دھرنے کے مقام سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہوچکے ہیں
ٹی ایل پی دھرنا ختم کرکے تمام راستے کھول دے گی اور مستقبل میں دھرنے اور تشدد کی سیاست
نہیں کرے گی.

تحریک لبیک کے کارکن وزیر آباد میں تین روز سے بیٹھے ہوئے ہیں توقع ہے اسلام آباد کی نیوز
کانفرنس کے بعد یہ اٹھ کر اپنے گھروں کو چلے جائیں گے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے