ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ناظم جوکھیو قتل کیس میں بڑی پیش رفت

ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم ایم پی اے سردار جام اویس کے بھائی اور پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم کریم کا نام بھی ناظم جوکھیو پر تشدد اور قتل کرنے والے ملزمان کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے ایف آئی آر میں سیکشن 365 پی پی سی، جو اغوا سے متعلق ہے، بھی شامل کیا ہے۔

پولیس زرائع کے مطابق مجسٹریٹ کے آرڈر کے تحت ناظم الدین جوکھیو قتل کیس میں اغوا کا قلم 365 داخل کرنے کہ ساتھ دیگر 11 افراد بطور ملزم قتل کیس میں شامل کئے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں