ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں مرد سے عورت بننے کے رجحان میں اضافہ

پاکستان میں جنس تبدیل کرنے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ تین سالوں میں 28ہزار7سو 23 شہریوں نے نادرا کو جنس تبدیل کرنے کی دارخوستیں جمع کرائیں۔

16530مردوں نے عورت جنس میں تبدیل ہونے کے بعد کوائف میں تبدیلی کی دارخوست دی۔ نادرا کی جانب سے سینیٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے بعد تفصیلات سامنے آگئیں۔
اس رجحان نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے کہ ہمارے معاشرے میں کیا ہونے جارہا ہے؟

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں