English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں محمد رضوان کا ایک اور ریکارڈ

القمر

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے اپنی جارحانہ بیٹنگ سے دنیائے کرکٹ کو حیران کردیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں رنزمشین نے ڈنکا بجادیاُ اور دوسرا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک سال میں ایک ہزار رنز کا کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔
رضوان نے آسٹریلیا کیخلاف جب مزید چونتیس رنز بنائےتو ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔
رضوان حالیہ سیزن میں گیل کو بھی پیچھے چھوڑچکے ہیں۔
ٹی ٹوئںٹی میں ایک سال میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز اب ان کے پاس ہے۔
سیمی فائنل میں ایک اور نصف سنچری بناکے آؤٹ ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے