English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فالکن ایسوسیشن پاکستان کی جانب سے فیصل آباد میں سالانہ انعامات اور اعزازات کی تقسیم

القمر

کوئٹہ ارشاد لاشاری

فالکن ایسوسیشن پاکستان کی جانب سے فیصل آباد میں سالانہ (2021- 2020) تقسیم انعامات اور اعزازات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر تقریب میں کثیر تعداد میں فالکن سکلز لرنگ انسٹیٹیوٹ میں مندرج طلبا و طالبات اور مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے فالکنز نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر فالکن ایسوسیشن پاکستان کی سی سی او ڈاکٹر انیلا نیک نے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر ضیا الرحمن، چیئرمین قرآنیک سٹیڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ، پروفیسر حبیب الرحمن، پوسٹ گریجویٹ کالج آف سمن آباد فیصل آباد ، سی ای او بانی فالکن ایسوسیشن پاکستان اور پرنسپل فلکن سکلز لرنیگ انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر انیلا نیک اور تمام معزز مہمانان گرام کی تشریف آوری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا
سالانہ انعامات کی اس تقریب میں اساتذہ کرام، طلبا و طالبات میں فالکن ایسوسی ایشن پاکستان کے ڈائریکٹرز انعامات اور اعزازات تقسیم کیے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے