سابق سفارت کار اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منصور راجہ نے چیئرمین بلاول بھٹو
سے اسلام آباد میں ملاقات کی.

منصور راجہ نے تقریبا ایک گھٹنے جاری اس ملاقات میں بیرون ملک پیپلز پارٹی کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا اور
چیئرمین نے منصور راجہ کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ کارکنوں کو متحرک رکھیں.
منصور راجہ پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن ہیں اور شہید بے نظیر بھٹو سے قریبی تعلق رہا ہے.
No related posts.
