ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر آباد میں بھینسوں کو زہر دے دیا گیا

وزیرآباد سے ضمیر کاظمی

وزیرآباد کے نواحی علاقہ کھوسر بریار میں ڈیرہ پر بندھے 10 قیمتی جانوروں کو زہر دے دیا گیا۔ ہلاک ہونے والے جانوروں میں 2 بھینسیں، کٹے، بکریاں اور بچھڑے شامل ہیں۔
مالک عبدالحنان کے مطابق جانوروں کی قیمت 15 سے 20 لاکھ روپے تک ہے۔
محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیم اور پولیس تھانہ صدر نے اطلاع ملتے ہی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں