English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہباز گل پاکستان چھوڑ کے جارہے ہیں؟

کیا ڈاکٹر شہباز گل پاکستان چھوڑ کے بیرون ملک یعنی امریکا واپس جارہے ہیں؟ اس سوال پر انہوں‌نے
اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پہ جواب دے دیا ہے۔

شہباز گل نے کہا کہ کپتان حکومت میں رہو یا اپوزیشن میں اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا ‏مجھے پتہ ہے بہت سےلیڈروں کومیری وجہ سے بہت تکلیف ہے۔ انسان کی زندگی موت عزت شہرت سب اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے