English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نوشہرہ ورکاں تتلے عالی کے نجی اسکول ٹیچر کا طالب علم پر وحشیانہ تشدد

القمر

نوشہرہ ورکاں کےاسکول ٹیچر نے مارنے کے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔اسکول ٹیچر مقصود شاہ نے آہنی راڈ اور مکوں سے طالبعلم ارسلان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
ٹیچر مقصود شاہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے طالبعلم ارسلان کا بازو ٹوٹ گیا۔
متاثرہ طالب علم کےچچا کی جانب سے تھانہ تتلے عالی میں درخواست دائر کردی گئ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے