ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر مسلم لیگ سندھ طارق حسن کی چودھری شجاعت کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم پاکستان چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے چودھری شافع حسین سے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ سندھ کے صدر طارق حسن، صدر مسلم لیگ کراچی جمیل خان، سینئر نائب صدر نعمت خان، سینئر نائب صدر تاجر ونگ سفیر الحسن اور پروفیسر موہن سنگھ فاونڈیشن کینیڈا کے پاکستان میں صدر حسنین نے ملاقات کی اور ان کے والد چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ تمام رہنماؤں نے چودھری شجاعت حسین کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں