English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن دیگر افسران کے ہمراہ نسلہ ٹاور پہنچ گئے

القمر

کمشنر کراچی کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر ریونیو اور ڈی سی ایسٹ بھی موجود ہیں۔کراچی نسلہ ٹاور گرانے کا کام شروع کردیا گیا تھا لیکن حفاظتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔جان و مال کا خدشہ تھا اور سپریم کورٹ کا یہ ہی حکم تھا نہ جان و مال کا نقصان نہ ہو۔گیارویں منزل پر کام شروع ہے دسویں منزل توڑ دی گئی ہے۔
کراچی سپریم کورت نے کہا ہے کہ نسلہ ٹاور گرانے کا کام تیز گیا جائے اب اسکو اسپیڈ اپ کیا جائے گا تاکہ جلد از جلد گرا دیا جائے۔
نسلہ ٹاور کے اندر سے توڑنے کا کام جاری ہے اور باہر سے آج شام توڑنے کا کام شروع کردیا جائے گا سامان پہنچا دیا گیا ہے۔نسلہ ٹاور کو روایتی طریقے سے گرایا اور توڑا جائے گا ۔مزدور اور مشین لگا کر توڑا جائے گا بہت جلد نسلہ ٹاور گرایا جائے گا۔ کنفیوزن تھی کہ کنٹرول ڈیتونیشن سے گرایا جائے لیکن اب کنفیوشن دور ہو گئی ہے اب روایتی طریقے سے گرایا جا رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے