English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ناصر شاہ نے ایم کیو ایم کو کون سا آئینہ دیکھایا؟

القمر

لیڈرز کو ایکٹ میں مزید ترامیم کے لئے بات چیت کرنے کی دعوت دے دی ۔ ۔سندھ اسمبلی کے باہر تھریک انصاف کے پارلیمارنی لیڈر بلال غفار او ر ایم کیو ایم کے پارلیمارنی لیڈر کنور نوید جمیل سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے انہیں گھر پر آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وہ مزید ترامیم پر بات کرنے کو تیار ہیں ۔اس موقع ہر بلال غفار نے ان سے پوچھا کہ کیا بل میں کسی کو بھی الیکشن لڑے بغیر میئر یا ڈپٹی میئر کیسے بنایا جا سکتا ہے ۔۔ آپ نے کوئی تو انتخاب جیتا ہوگا ۔۔ ناصر شاہ نے ہنستے ہوئے کنور نوید جمیل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے مشرف دور کی یاد دلائی اور کہا کہ وہ اور کنور نوید انتخابات لڑے بغیر ہی سکھر اور حیدر آباد کے ناظم اعلیٰ بن گئے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے