ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لڑکی سےزیادتی کے الزام میں جج گرفتار

خیبر پختونخوا کےضلع دیرمیں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام پرسنئیر سول جج کو حراست میں لیاگیا ہے ،پشاور ہائیکورٹ نے ملزم جج کو معطل کردیا
دیر لوئر پولیس میں ملزم کے خلاف لڑکی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے جس میں بہن کو نوکری دینے کا جھانسہ دےکرگھر بلانے اور زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے ، ملزم کو اج عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ملزم کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر کردیا۔۔ دوسری جانب رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ نے جج پر الزام سامنے انے کے بعد اسے فوری طور پر عہدے سے معطل کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں