ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سما ٹی وی کے مالک علیم خان وزارت سے مستعفی ہوگئے

وزیر اعظم عمران خان سے سینئر زیر پنجاب عبدالعلیم خان نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سینئر وزیر علیم خان کو وزارت سے مستعفی ہونے کی اجازت مل گئی۔

وزیراعظم عمران خان سے آج ھونے والی ملاقات میں کاروباری غیر جانبداری قائم رکھنے کے لئے ایک بار حکومتی عہدے سے مستعفی ہونے کی درخواست کی۔

علیم خان کا کہنا ہے کہ ضروری ھے میرے پاس کوئی حکومتی عہدہ نہ ہو۔ لہذا وہ بطور سینئر وزیر/وزیر خوراک حکومت پنجاب اب میرا استعفی قبول فرما لیں۔ میں اُن کا ممنون ھوں اُنہوں نے میری یہ گزارش تسلیم فرما لی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں