English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی سے کوئٹہ بولان میل یکم دسمبر سے بحال

القمر

کراچی سے کوئٹہ تک چلائی جانے والی بولان میل یکم دسمبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے.
3-اپ بولان میل کراچی سٹی سے شام 6 بجے روانہ ہوا کرے گی مقررہ راستوں سے ہوتی ہوئی اگلے
ٹرین روز سہ پہر 3 بج کر 40 منٹ پر کوئٹہ پہنچے گی.

4-ڈاؤن کوئٹہ سے صبح 11 بجے روانہ ہوگی، اگلے روز صبح 8 بجکر 20 منٹ پر کراچی سٹی پہنچے
گی. ٹرین 5 اکانومی کلاس کوچز، 1 اے سی اسٹینڈرڈ، 1 پاور پلانٹ اور 1 بریک وین پر مشتمل ہوگی.

857 کلومیٹر کا سفر 21 گھنٹوں پر مشتمل ہو گا اور مجموعی طور پر 22 اسٹیشنز پر ٹرین رکا کرے گی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے