نوشھروفیرو میں تاجروں کا لاکھوں روپے مالیت کی چوری کے خلاف احتجاج۔ چور عبدالحمید پیرزادہ کی دکان توڑ کر اسپیئر پارٹس، آئل اور نقدی لے اڑے
نئیں آنے والے ایس ایس پی بھی الطاف لغاری کی طرح بے بسی کا اظہار کرنے لگے ہیں، تاجروں کا الزام۔ چور شہر بھر میں دندناتے پھر رہے ہیں اور پولیس افسران چھٹیاں منا رہے ہیں۔دو گھنٹوں سے اللہ والا چوک پر ٹائر جلا کر احتجاج کیا جا رہا ہے، ٹریفک معطل۔ ایس ایچ او اور ایس ایس پی چھٹی پر ہیں، ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں نے بےمتا دیا۔ تاجروں نے احتجاج جاری رکھتے ہوئے ایس ایس پی سے مذاکرات کا عندیہ دیدیا اس سے نیچے والوں سے بات نہیں ہو سکتی۔
نوشھروفیرو میں ٹائر جلا کر تاجروں کا سخت احتجاج
القمر
