مظفرآباد ٹائیگرز کے مالک ارشد خان تنولی چئیرمین مظفرآباد ٹائیگرز کے عہدے سے علیحدہ ہوگئے۔سابق چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز آج سے چیرمین کشمیر پریمئر لیگ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے 35 فیصد شیئرز خریدے ہیں۔ نو منتخب چئیرمین ارشد خان تنولی کا کہنا ہے کہ مظفرآباد ٹائیگرز کو چھوڑنا ایک مشکل فیصلہ ہے۔۔ میرے لیے مظفرآباد ٹائیگرز ایک بچے کی طرح ہے۔۔انکا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں لیگ کے چیرمین کا عہدہ سنبھال رہا ہوں ۔۔میں جانتا ہوں کہ لیگ کی چیرمین شب پھولوں کے سیج نہیں ہے اور میں یقین دلاتا ہوں کشمیر پریمئر لیگ کا اگلہ سیزن پہلے سے زیادہ کامیاب ہوگا ۔اس موقع پر صدر کشمیر پریمئر لیگ عارف ملک کا کہنا تھا کہ ارشد خان تنولی کو لیگ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔امید ہے انکے آنے سے لیگ مزید کامیاب اور مضبوط ہوگی۔۔مظفرآباد ٹائیگرز کے باگ دوڑ نئی انتظامیہ سنبھالے گی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط