English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نسلہ ٹاور کا بلڈر کہاں ہے خبروالے خبر لے آئے

القمر

نسلہ ٹاور بنانے والا بلڈر کہاں ہے خبروالے خبر لے آئے ہیں۔
ابوبکر نامی بلڈر اس وقت کس حال میں کس کے پاس ہے۔
بلڈر کس ملک کے کس شہر میں ہے؟
بلڈر ابو بکر کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے ۔
نسلہ ٹاور بنانے والا ابو بکر اسپتال میں زیر علاج ہے
ابوبکر کا کراچی کے ایک اسپتال میں علاج جاری ہے
کینسر کے باعث ابوبکر کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے
آباد کے چیئرمین محسن شیخانی نے ابوبکر کو کینسر کی تصدیق کردی
محسن شیخانی ابوبکر سے مسلسل رابطے میں ہے
اسپتال میں زیر علاج ابوبکر کو نسلہ ٹاور کی تمام صورتحال سے آگاہ کیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے