English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

‘کرونا کی نئی قسم سب سے پہلے بچوں اور صحت مند افراد پر اثر انداز ہوئی’

عالمی وبا کرونا وائرس کی نئی قسم ‘اومکرون’ کے پھیلاؤ کے بعد دنیا بھر میں مختلف ممالک ایک مرتبہ پھر وائرس سے بچاؤ کے لیے پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ ویریئنٹ ‘ڈیلٹا’ سے بھی زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے۔ وائرس کی یہ نئی قسم سب سے پہلے کن افراد کو متاثر کر رہی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے