English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شراب فروخت کرنے پر ایکسائز افسر کی بحالی کے لیے کوششیں

دو ہفتے قبل 12 نومبر کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے افسر رانا محمد اورنگزیب
لاک ڈاون کے دوران غیر قانونی طور پر شراب فروخت کرنے کے الزام میں معطل کیے گئے
اب خبر یہ ہے کہ متعلقہ محکمے کے سربراہ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ افسر کو فوری طور
پر بحال کیا جائے.

ذرائع کے مطابق راادارے کے اندر سے یہ خبر باہر نکلنے پر انتظامیہ میں‌ ہل چل مچ گئی ہے. اور عوام کا کہنا
ہے کہ ایک طرف پنجاب اسمبلی بڑھ چڑھ کر مذہبی اقدامات اٹھا رہی ہے اور دوسری جانب
غیرقانونی اور غیر اسلامی فعل انجام دینے والے کو ملازمت پر بحال کرنے کے انتظامات
کیے جارہے ہیں. انہوں‌ نے اس کی کھلے الفاظ میں مزمت کی ہے.

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے