حیدرآباد جیل میں سزا یافتہ قیدی دانش علی کو جیل میں قید سے قبل گولیاں لگیں تھیں۔جیل کے اسپتال میں آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر نظام عطاری اور ان کی ٹیم نے آپریشن کیا۔سندھ کے جیلوں میں یہ پہلی سرجری ہے, جس میں قیدی کےبازو میں لگی گولیاں نکالی گئیں

جیل سپرنٹنڈنٹ عبدالکریم عباسی نے کہا کہ سزا یافتہ قیدی کو جیل سے باہر نہیں لے جایا جاسکتا تھا اس لیے جیل میں آپریشن کیا گیا۔ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل نے کہا
سرجری کے بعد قیدی کی حالت بہتر ہے۔
