English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ کیپٹن (ر) سید حماد عابد کی جامع مسجد شمالی میں کھلی کچہری

نوشہرہ ورکاں سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ کیپٹن (ر) سید حماد عابد کی جامع مسجد شمالی میں کھلی کچہری میں عوام نے شکایات کے انبار لگا دیے۔

سی پی او حماد عابد نے فرداً فرداً تمام افراد کے مسائل سن کر ان پر احکامات صادر کیے

جرائم کنٹرول کرنے کے لئے ضلعی حدود پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس پولیس چوکیاں قائم کی جا رہی ہیں پولیس اہلکار جرائم کے خاتمے کے لئے اپنے فرائض منصبی دیانتداری اور فرض شناس سے ادا کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے