ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ٹی 20 سیریز میچوں کی ٹکٹوں کی قیمت مقرر کردی گئی۔
ٹی 20 سیریز میچوں کی وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 2000 روپے مقرر کردی اور سیریز کے میچز کی ٹکٹ 1000 روپے سے کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 100 روپے مقرر کردی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں