ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

موٹر وے پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے مسافروں کے لیے بڑا اعلان کردیا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق 7دسمبر سے موٹروے(M-2) پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ فیصلے کا اطلاق ان تمام موٹر ویز پر ہوگا جو مین راوی ٹال پلازہ کو جوائن کر رہی ہیں۔
ترجمان کے مطابق اَن فِٹ گاڑیاں سموگ پیدا کرنے کا باعث بنتی ہیں۔ شاہراؤں پر محفوظ سفر اور ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے میں عوام تعاون کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں