ڈی ایچ کیو اسپتال کا نرسنگ کاؤنٹر پر خاتون نرسیں ایک دوسرے پر ہی ٹوٹ پڑیں۔نرسنگ اسٹاف نے ایک دوسرے پر مکوں سے تشدد کیا اور بال نوچتی رہیں۔سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام آ گئی جو خبر والے کو موصول
پاکپتن ڈی ایچ کیو اسپتال کے میڈیکل وارڈ میں نرسنگ اسٹاف میں تلخ کلامی پر جھگڑا ہو تو خاتون نرسیں ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑیں۔خواتین نے ایک دوسرے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی جس میں نرسنگ اسٹاف کو ایک دوسرے کو پیٹتے اور بال نوچتے دیکھا جاسکتا ہے۔
نرسنگ اسٹاف کی چیخ و پکار سے وارڈ میں داخل مریضوں کو بھی دشواری کا سامنا رہا۔اسپتال انتظامیہ تحقیقات کی بجائے واقعہ کو دبانے میں مصروف ہے۔۔
