ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیویز فورس کےاہلکار فتح لاشاری سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

(نمائندہ خصوصی ارشاد لاشاری)
جھل مگسی لیویز فورس کےشہید نوجوان فتـــح علی لاشاری کو سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں قاضی میں سپرد خاک کیا گیا پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی دی نماز جنازہ امروٹ شریف کے سجادہ نشین سید سراج احمد شاہ امروٹی نے پڑھایا بلوچ قبائلی رہنما چیف آف لاشار سردار جلال خان لاشاری چیف مقدم وڈیرہ مہیم خان لاشاری ڈپٹی کمشنر جھل مگسی ڈاکٹر شرجیل نور ایس پی جھل مگسی سبحان علی مگسی اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ ہدایت اللہ سید صفدر علی شاہ حسینی سمیت مقامی عمائدین و عوام نے نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت کی تعزیت کے موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملےچیف آف لاشار سردار جلال خان لاشاری چیف مقدم وڈیرہ مہیم خان لاشاری و دیگر اہم شخصیات آبدیدہ ہوگئے کر آنسو پونچھتے رہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں