کھیل
راجہ ابرار فٹ بال ٹورنامنٹ میں جناح کلب اور الفلاح کلب کی جیت
راولپنڈی(جسارت نیوز)راجہ ابرار میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں جناح کلب اور الفلاح کلب نے اپنیاپنے میچز جیت لئے۔ میونسپل اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں جناح کلب نے وانڈرز کلب کو 1-3 گول سے ہرا دیا۔ وقفے تک جناح کلب کو وانڈرز کلب کے خلاف1-2 گول سے برتری حاصل تھی۔