English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے

القمر

حیدرآباد اور گردونواح کے ساتھ کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. جھٹکوں‌ نے
لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا.
حیدرآباد اور کوٹری کے بیشتر عوام سوئے ہوئے تھے جس وقت زلزلوں‌ نے سب کچھ ہلا دیا جو ہوش
میں تھا وہ گھروں سے باہر نکل آئے.

زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 3 محسوس کی گئی. زلزلہ کی شدت اور مرکز کے بارے میں بتایا گیا ہے
کہ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی اور زلزلے کا مرکز حیدرآباد سے 70 کلومیٹر دور تھا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے