ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سانحہ مشرقی پاکستان کو 50سال بیت گئے

سانحہ مشرقی پاکستان کو گزرے 50سال ہو چکے ہیں۔ دفاعِ وطن میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراجِ تحسین کیا جارہا ہے۔
آج مُلک بھر میں اُ ن تمام افراد کو چاہے وہ کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھتے تھے،جنہوں نے وَطن کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں،
یہ خدمات دیں اُن کی یاد میں مختلف تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔

اس سلسلے میں یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائینسز لاہور، ایپکس گروپ آف کالج گجرانوالہ، یونیورسٹی آف جھنگ، یونیورسٹی
آف ایگریکلچرل، واٹر ااینڈ مرین سائنیسز لسبیلہ، اسلامیہ یونیوروسٹی بہاولپور، شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شیرنگل اَپر دیر، یونیورسٹی آف تُربت، پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد، یونیورسٹی آف سیالکوٹ، یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر پور آزاد جموں و کشمیر، جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد، یونیورسٹی آف بلتستان اسکردو، حید رآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور اور ڈسکو موڑ اورنگی ٹاؤن کراچی میں ان افراد کی یاد میں تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں