English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی شیر شاہ پراچہ چوک نجی بینک میں خوف ناک دھماکہ

القمر

کراچی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک نجی بینک میں خوفناک دھماکےکی آواز دور دراز کے علاقے تک سنی گئی دھماکہ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
بینک کے باہر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔بینک کے درودیوار مٹی کے ڈھیر میں تبدیل اوراطراف میں واقع دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔دھماکے کے فوری بعد رینجرز پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب تاکہ حادثے کا پتہ چل سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے