اسٹاک مارکیٹ کے ہینڈریڈ انڈیکس میں چار سو انتالیس پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر ایک سو اٹہتر روپے چار پیسے
پر مستحکم رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی رہی۔ دن کا اختتام چارسو انتالیس پوائنٹس اضافے سے چوالیس ہزار
تین سو انتالیس پر بندا ہوا۔ ڈالر کی قیمت میں آج استحکام رہا۔ انٹربینک میں ڈالر ایک سو اٹہتر روپے چار پیسے پر مستحکم رہا۔
انٹربینک ڈالر کا 178 روپے 4 پیسے پر قیام
القمر
