English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انگلینڈ کےکچے ٹریک پر موٹر ریلی، سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی

القمر

انگلینڈ کےکچے ٹریک پر موٹر ریلی، سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی
انگلینڈ کے کچے ٹریک پر موٹر ریلی کا انعقاد کیا گیا، کیچڑ میں پھسلن، ناہموار راستوں پر جمپس اور تیز رفتاری کی زبردست مہارت آزمائی گئی جس میں سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی۔
انگلینڈ کے کچے ٹریک پر پکی ڈرائیونگ، کیچڑ میں پھسلن، ناہموار راستوں پر جمپس اور تیز رفتاری کے امتحان سے ریلی کے شرکا کو گزرنا پڑا، ڈرائیوروں کو دشوار رکاوٹوں کو عبور کرکے منزل تک پہلے پہنچنے کا چیلنج درپیش تھا
جمپس پر کنٹرول ڈرائیونگ کی شاندار مہارت نے سب کے دل جیت لیے۔ سویڈش ڈرائیور کرسٹو فیرسن کی ٹیم نے شاندار فتح سمیٹی۔مشکل ٹریک پر فاتح ڈرائیورز نے بڑی کامیابی کی بڑی خوشی منائی۔

The post انگلینڈ کےکچے ٹریک پر موٹر ریلی، سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی first appeared on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے