پیرس: فرانس کی خاتون اول نے اپنے خلاف افواہیں پھیلانے والوں پر مقدمہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے فرانسیسی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیلائی گئیں کہ بریگٹ پیدائشی طور پر مرد تھیں اور ان کا نام جین مشیل ٹروگنیکس تھا۔
رپورٹ کے مطابق بریگٹ نے سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا ارادہ کیا ہے۔
The post فرانسیسی خاتون اول کا اپنے خلاف افواہیں پھیلانے والوں پر مقدمہ کرنے کا فیصلہ first appeared on Daily Jasarat News.
