دنیا بھر میں کرونا کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے۔ ماہرین کے مطابق ابتدائی مطالعوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اومیکرون، ڈیلٹا ویریئنٹ کے مقابلے میں زیادہ خطرناک نہیں ہے۔ اومیکرون کے بارے میں اب تک کیا تفصیلات سامنے آئی ہیں؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔
اومیکرون ویریئنٹ: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

