English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہو گا

القمر

میلبورن: آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہو گا، میزبان ٹیم آسٹریلیا کو 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹیسٹ آئندہ سال 5 سے 9 جنوری تک سڈنی جبکہ پانچواں اور آخری ٹیسٹ 14 سے 18 جنوری تک ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ برسبین میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں کینگروز نے 9 وکٹوں اور ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 275 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔

The post آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہو گا first appeared on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے