ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

او آئی سی کے اجلاس پر پاکستان کے شکرگزار ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر برائے خارجہ امور انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ او آئی سی کا اجلاس افغان عوام کی مدد کےلئے عالمی برادری کو مدعو کرنے پر پاکستان کے شکرگزار ہیں،اسلام آباد میں افغانستان پر اسلامی تعاون تنظیم کا غیر معمولی اجلاس ہمارے مشترکہ عزم کی ایک مثال ہے۔

 انٹونی بلنکن نے کہا کہ ہم اس اہم اجلاس کا انعقاد کروانے اور افغان عوام کی مدد کے لیے عالمی برادری کو مدعو کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ دنوں وفاقی دارالحکومت میں او آئی سی کا اجلاس منعقد ہوا تھا ، جس میں افغانستان سے متعلق دیگر ممالک سے افغان حکومت کو تسلیم کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔

The post او آئی سی کے اجلاس پر پاکستان کے شکرگزار ہیں، امریکا first appeared on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں