سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعہ کو ضلع اسلام آباد میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوان کو ضلع کے علاقے آرونی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔انتظامیہ نے علاقے میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے۔
The post مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں نے ایک نوجوان شہید کر دیا first appeared on Daily Jasarat News.
