English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چینی صدر نے نیشنل تھیٹر آف چائنہ کے فنکاروں کے خط کا جواب دیدیا

القمر

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے نیشنل تھیٹر آف چائنہ کے فنکاروں سے چین سے متعلق اچھی کہانیاں پیش کرنے اور وقت کے تقاضوں اور عوام کی توقعات کے مطابق مزید بہترین کام کی تخلیق کی اپیل کی ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کے روز نیشنل تھیٹر آف چائنہ کے قیام کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر فنکاروں کو بھیجے گئے اپنے جوابی خط میں کیا۔

The post چینی صدر نے نیشنل تھیٹر آف چائنہ کے فنکاروں کے خط کا جواب دیدیا first appeared on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے