ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چودھری اسدالرحمن کے بیٹے زیدالرحمن کا عملی سیاست میں آنے کا اعلان

سابق ایم این اے مسلم لیگ (ن) چودھری اسدالرحمن کے بیٹے اور جسٹس (ر) خلیل الرحمن رمدے کے بھتیجے زیدالرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا میرے والد میاں اسدالرحمن گزشتہ 40سال سے علاقے کے عوام کی بے لوث خدمت کررہے ہیں۔ دوستوں کا بھرپور اصرار تھا کہ نوجوان لوگوں کو آنے کی ضرورت ہے ۔ اس لئے آج سے میں نے عملی سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں