کرسمس کے بعد کرونا کے پھیلاؤ میں تیزی، بچے آسان ہدف بن گئے دسمبر 27, 2021 نیویارک کے صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ پانچ دسمبر سے رواں ہفتے کے آغاز تک 18 سال سے کم عمر بچوں کے اسپتال میں داخل ہونے کے واقعات میں چار گنا اضافہ ہوا ہے۔