نوشہرو فيروز
مورو
شہید میجر ایاز حسین کورائی کی پہلی برسی منائی جس میں علاقےکی بڑی تعداد میں عوام کے ساتھ کورائی قبیلے کے افراد جو پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں سے شرکت کی۔
ملیر کینٹ سے افواج پاکستان کے آفیسرز اور جوان بھی شامل ہوئے۔ شھید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی، نعت اور دعا کی گئی۔ اس کے علاوہ دوسرے شھداء آفیسرز سے کی فیملیز نے بھی شرکت کی۔ عوام نے شھید کے درجات کی بلندی کے لیے دعائیں مانگی اور آخر میں تبرک بانٹا گیا۔
اللّٰہ پاک سب کو خیر کے کاموں میں شرکت کی توفیق عطا فرمائے۔ اور شھداء سے محبت کا جذبہ پیدا فرمائے آمین
