حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں بارش کی وجہ سے خنکی بڑھ گئی شہر کے مختلف علاقوں میں دھند سردی نے ڈیرے جمالیے۔
سردی کی شدت میں اضافے کے باعث سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم شہری گھروں تک محدود اس وقت حیدرآباد کا درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 18 اور کم سے کم 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments