ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلہ دیش کا ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے ساتھ سٹی ٹو سٹی تعاون کا فیصلہ

بنگلہ دیش اور ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے ساتھ سٹی ٹوسٹی تعاون کا فیصلہ کر لیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈھاکہ کو انقرہ کی طرز پر سرسبز اور آلودگی سے پاک شہر بنانے کے لئے ترکی سے مدد لی جائے گی، اس حوا لے سے ڈھاکہ کے میئر عتیق الاسلام کی ترک حکام سے ملاقات بھی کیں ہیں، شہر کو دنیا کا بہترین دارالحکومت بنانے کے لئے ترک حکام مدد کریں۔

The post بنگلہ دیش کا ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے ساتھ سٹی ٹو سٹی تعاون کا فیصلہ first appeared on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں