ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فاسٹ بالر شاہنواز ڈھانی کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہنواز ڈھانی نے ملاقات کی۔ شاہنواز ڈھانی کا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا شاہنواز ڈھانی پاکستان کرکٹ کا روشن ستارہ ہے ہم شاہنوز دھانی کو ہر طریقے سے پروموٹ کرینگے سندھ کے دیگر نوجونوں کو آگے لانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

ہمیں سانگھڑ کے بہترین اسپنر نعمان اور دیگر نوجوانوں کو کرکٹ میں پروموٹ کرنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وہ پی ایس ایل کیلئے کوئی ٹیم لانا چاہتے ہیں ہم کوئی اسپانسر ڈھونڈ رہے ہیں جلد پی ایس ایل ٹیم بنائینگے۔
شاہنواز ڈھانی نے وزیراعلیٰ سندھ کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے انکے ساتھ ملاقات کی ز وزیراعلیٰ سندھ نے شاہنواز ڈھانی کو اپنی شیلڈ، سندھی ٹوپی اور اجرک پیش کئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں